اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین میں کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں افراد لاپتہ

چین کے سرکاری ميڈيا کے مطابق ایک مسافر بردار بحری جہاز ملک کے جنوب میں دریائے یانگ زے میں طوفان میں پھنسنے کے بعد ڈوب گیا ہے۔ حکام کے مطابق جہاز پر ساڑھے چار سو افراد سوار تھے جن میں اب تک پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ سینکڑوں تاحال لاپتہ ہیں۔ تفصيل کے ساتھ عادل شاہ زيب