میگی نوڈلز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میگی نوڈلز پر دلی میں پابندی

انڈیا میں بچوں میں مقبول ترین میگی نوڈلز اس وقت تنازعہ کا شکار ہے۔ اتر پردیش اور دلی ميں ہونے والي حکومتی تفتيش کے مطابق میگی نوڈلز میں سیسے اور مونو سوڈیم گلوٹامیٹ کی مقدار مقررہ حدود سے کہیں زیادہ ہے۔ دلی میں میگی کی فروخت پر پندرہ دن کے لیے پابندی لگا دی گئی ہے۔ لیکن میگی بنانے والی کمپنی نیسلے کا دعویٰ ہے کہ میگی بالکل محفوظ ہے۔دلی سے سہیل حلیم۔