اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جعلی ڈگريوں کے کاروبار میں پاکستان نمبر 1؟

پاکستان میں جعلي ڈگريوں کے معاملے ميں آئی ٹي کمپني ایگزیکٹ کے مبينہ طور پرملوث ہونے کي تفتيش جاري ہے۔ کہا جاتا ہے کہ غیر قانونی یونیورسٹیوں اور اکریڈیٹنگ باڈیز يا ’ڈپلوما ملز‘ کا يہ دھندا اربوں ڈالرسالانہ کا ہے اور کچھ اندازوں کے مطابق پاکستان اس کاروبار ميں کچھ عرصے سے صف اول ميں رہا ہے ۔ ليکن اس دھندے ميں ملوث عناصر کا تعاقب کرنا اور ان پر شکنجہ کسنا کس قدر دشوار ہے؟ ۔ قنديل شام کي رپورٹ