فیفا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فیفا میں نئے انکشاف، بدعنوانی کے نئے معاملات

فٹبال کے عالمی ادارے فیفا کے سابق نائب صدر جیک وارنر کا کہنا ہے کہ وہ تفتیش میں پوار تعاون کریں گے اور تفتیش کاروں کو وہ سب بتا دیں گے جو انہیں معلوم ہے۔ اس سے قبل فیفا کے ایک سابق اہلکار چک بلیزر نے جنوبی افریقہ میں فٹبال عالمی کپ منعقد کروانے کے لیے رشوت لینے کا اعتراف کیا جس کے بعد ماضی میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ بھی شک کے دائرے میں آگئے ہیں۔ غضنفر حيدر کی رپورٹ