ڈاکٹر عشرت حسين
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شرح نمو بہتر نہ ہونے سے غربت میں کمی نہیں ہو رہی‘

رواں سال کے دوران بھی پاکستان اقتصادی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ کر سکا۔ لیکن حالیہ کچھ عرصے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اربوں ڈالر پاکستان بھجوائے۔ باہر سے آنے والي رقوم میں غیر معمولی اضافہ کیوں ہو رہا ہے۔

پاکستاني بجٹ اور چند اہم مالياتي امور پر بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے ’انسٹيٹيوٹ آف بزنس ايڈمنسٹريشن‘ کراچی کے ڈائرکٹر اور سٹيٹ بينک آف پاکستان کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت حسين سے بات کی اور پوچھا کہ بيروني ممالک سے پاکستان بھيجي جانے والي رقوم ميں جو اضافہ ہوا ہے، اس میں کالے دھن کو سفید کرنے یا کرپشن کا پیسہ استعمال کیے جانے کی شرح کتنی ہے؟