امریکی ڈالر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

باہر سے آنے والي رقوم میں غیر معمولی اضافہ کیوں؟

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے اگلے مالی سال کے لیے بجٹ کي تجاویز قومی اسمبلی کے سامنے پیش کر دی ہیں۔ اگلے سال بجٹ کا کل حجم چار ہزار ارب روپے سے زائد ہو گا جس میں دفاع کے لیے 780 ارب روپے ہيں جو پچھلے سال سے گیارہ فیصد زیادہ ہیں۔ ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 1500 ارب روپے سے زيادہ کا لگایا گیا ہے۔

رواں سال کے دوران بھی پاکستان اقتصادی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ کر سکا۔ لیکن حالیہ کچھ عرصے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اربوں ڈالر پاکستان بھجوائے۔ باہر سے آنے والي رقوم میں غیر معمولی اضافہ کیوں ہو رہا ہے۔

نامہ نگار سارہ حسن کي رپورٹ