فیفا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بی بی سی: جیک وارنر نے دس ملین ڈالر کو کیسے خرچ کیا

بی بی سی نے اپنی ایک تحقیق میں پایا ہے کہ کیریبین میں فٹ بال کی فروغ کے لیے جنوبی افریقہ نے فیفا کے ذریعے جو دس ملین ڈالر دیے تھے وہ جیک وارنر نے اپنی ذاتی مفاد کے لیے خرچ کیے۔ جیک وارنر نے ان الزامات سے انکار کیا ہے اور ان کا کہنا ہے وہ جلد ہی فیفا کی سچائی پوری دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔ بی بی سی کے نامہ نگار ایڈ سمتھ کی رپورٹ جاوید سومرو کی زبانی