اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترک انتخابات: طیب اردوغان کو بڑا سیاسی دھچکہ

ترکی میں الیکشن مکمل ہو چکے ہیں جن میں غیر متوقع طور پر کوئی بھی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہیں کر سکی ہے۔ صدر رجب طيب اردوغان کو ان نتائج سے سیاسی طور پر بڑا دھچکہ لگاہے۔ ان کي جماعت جسٹس اينڈ ڈيويلپمنٹ پارٹي نے دو سو اٹھاون نشستيں حاصل کي ہيں جو کہ سادہ اکثريت سے بھي کم ہيں۔ استنبول سے کاشف قمر کی رپورٹ