اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سابق روسی ایجنٹ اب مجاہدین کے میوزیم کا محافظ

30 سال پہلے کے جي بي کے ايجنٹ کے طور پر آيا، سينکڑوں افغان مجاہدين کو ٹھکانے لگايا۔ مار کھائي زخمي ہوا، آنکھ کھلي تو خود کو مجاہدين کے گھر ميں پايا۔ اس کے بعد کايا ہي پلٹ گئي۔ شيخ عبداللہ نے اپنا روسي نام بھي تبدیل کیا اور اب وہ ہرات ميں ايک نادر عجائب گھر کي حفاظت کرتے ہيں۔ کاشف قمر کی رپورٹ