اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولتِ اسلامیہ پر بمباری کہاں سے کی جاتی ہے؟

دولتِ اسلاميہ سے کيسے لڑا جائے؟ آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ کہتے ہيں ایشیا پیسیفک کی اقوام متحد ہو جائیں۔ امریکہ کہتا ہے کہ وہ مزید 450 فوجی عراق بھيج رہا ہے۔ ليکن کيا اتنا کرنا کافي ہے؟

خليجِ فارس میں ايک خفيہ مقام پر دولتِ اسلاميہ سے لڑنے کے ليے کمانڈ سينٹر بنایا گیا ہے۔ اسي کمانڈ سينٹر کے اشارے پر بم و ميزائل حرکت ميں آ سکتے ہيں۔ بی بی سی کے جان سوپل کي رپورٹ غضنفر حيدر کي زباني