یوگا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوگا میں سورج کو نمسکار کرنے پر تنازعہ

بھارتی حکومت دنیا بھر میں یوگا کو بڑے پیمانے پر فروغ دینے کی جستجو میں ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر اقوام متحدہ نے اکیس جون کو یوگا کا عالمی دن بھی قرار دیا ہے۔ لیکن بھارتی مسلم تنظیموں کے نزدیک یوگا کے دوران سورج کو نمسکار کرنا غیر اسلامی ہے اور وہ حکومتی کوششوں کی مخالف ہیں۔ اور الزام یہ کہ بی جے پی کی حکومت’یوگا کے ذریعہ اپنے مذہبی ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانا چاہتی ہے۔ دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔