عبدالقادر بلوچ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سانپ کا زہر نکال دیا ہے، قادر بلوچ

شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی کو ایک سال مکمل ہونے پر بی بی سی کے نامہ نگار آصف فاروقی نے ریاستوں اور سرحدی امور کے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ سے خصوصي بات کي اور پہلے يہ پوچھا کہ وہ اب تک کی کارروائی کو کتنا کامیاب سمجھتے ہیں؟