اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ضرب عضب مکمل حل نہیں‘

پاکستان میں آپریشن ضرب عضب کو ایک برس مکمل ہوا۔ آپریشن قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں شدت پسند تنظیموں کے خلاف شروع ہوا تھا۔

بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام میں تجزیہ کاروں نے ماہ پارہ صفدر سے اس آپریشن کی کامیابیوں اور ناکامیوں کے بارے میں بات کی ہے۔