اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’توہینِ رسالت کا قانون انسان کا بنایا ہوا ہے‘

پاکستان میں توہینِ رسالت سے متعلق قوانین پر بی بی سی کے پروگرام سیربین میں ماہ پارہ صفدر نے برطانیہ میں مقیم وکیل اور پاکستان کے اسلامی قوانین پر گہری نظر رکھنے والے ڈاکٹر طاہر واسطی کی خصوصی گفتگو۔