اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سنیہا الال کی واپسی اور ڈانس 2 کا پوسٹمارٹم

ہالی وڈ میں کامیاب اور ناکام محبتوں کے قصے یکساں طور پر ملتے ہیں ایسی ایک معروف دوستی کرینہ کپور اور شاہد کپور کی تھی۔کرینہ کپور نے تو سیف علی خان کے ساتھ شادی کرلی اور شاہد کپور تنہا رہ گئے لیکن اب شاہد کپور بھی شادی کر رہے ہیں۔

بالی وڈ کی تازہ ترین خبریں سنیے ہماری ساتھی نصرت جہاں سے۔