اشتہار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت: ہم جنس پرست لڑکیاں اشتہار کا مرکزی کردار

بھارت میں آن لائن کپڑے فروخت کرنے والی ایک بڑی کمپنی نے ایک ویڈیو اشتہار بنایا ہے جس میں مرکزی کردار دو ہم جنس پرست لڑکیوں نے نبھایا ہے۔ اِسے انڈّیا کا پہلا لیسبئین اشہتار بتایا جا رہا ہے جسے یو ٹیوب پر چند ہی دنوں میں لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ماضی کے برعکس ابھی تک کسی نے اِس اشتہار کے خلاف آواز نہیں اٹھائی ہے۔ کیا یہ اشتہار بلدتے ہوئے معاشرے کا عکاس ہے؟ دلي سے سہيل حليم