یونان میں حکومت مخالف مظاہرے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قرضوں کے معاہدے کے لیے یونان کے مذاکرات

یورپی یونین کے رہنماؤں نے امید ظاہر کی ہے کہ یونان کے ساتھ ایسے معاہدے کا امکان پیدا ہوا ہے جس کے تحت یونان کو قرضوں کی مد میں نادہندہ ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ یونان نے اگر اِس ماہ کے اختتام سے قبل نئی شرائط پر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں کیا تو وہ قرض نادہندہ یا ڈفالٹر ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے اِس کو یورپی یونین سے نکلنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیل کے ساتھ جاوید سومرو۔