اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لوکل گورنمنٹ ہوتی بھی تو گھرگھر پانی و بجلی نہ پہنچا پاتی‘

صوبہ سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سیّد قائم علی شاہ کی مُشیر شرمیلا فاروقی سے بی بی سی اررو کے پروگرام سیربین میں شفیع نقی جامعی نے کراچی میں گرمی کی صورتِحال اور اس کے نتیجے میں ہونے والی اموات کے حوالے سے پوچھا کہ شدید گرمی کی لہر سے پورا شہر متاثر ہو رہا ہے۔ پانی کی کمی، بجلی ہے نہیں۔ یہ دونوں چیزیں انتہائی بنیادی ضرورتیں ہیں۔ حکومت کیا کر رہی ہے؟