پاکستان میں افغان پناہ گزین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان سے افغانوں کی واپسی پر نظر ثانی اسی برس

پاکستان نے کہا ہے کہ ملک میں موجود پندرہ لاکھ افغان پناہ گزینوں کی اس سال کے اختتام تک واپسی کے اپنے فیصلے پر وہ نظرثاني کرسکتا ہے۔ اُدھر اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے يو اين ايچ سي آر کا کہنا ہے کہ پاکستان و افغانستان کي حکومتيں افغان پناہ گزینوں کی واپسی سے متعلق ایک منصوبہ آئندہ اگست تک تیار کر لیں گی۔اسلام آباد سے ہارون رشید کی رپورٹ