اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بوسٹن بمبار کی سزائے موت سے پہلے معافی

امریکہ میں بوسٹن بم دھماکوں سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والی ایک جیوری نے 14 گھنٹے کی طویل مشاورت کے بعد گذشتہ سال ہونے والے بم دھماکوں کے مجرم جوہر سرنائف کو مہلک انجکشن کے ذریعے سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ 21 سالہ جوہر سرنائف فیصلہ سننے سے پہلے، پہلی بار عدالت سے مخاطب ہوئے۔ اور لواحقین سے معافی مانگی۔ مزید تفصیل ' غضنفر حیدر کی زبانی۔