اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب پولیس کی مصالحت کی حکمت عملی

پنجاب پوليس نے بعض اضلاع ميں صلح صفائي کے ذريعہ خانداني دشمنياں ختم کرانے کي ايک مہم شروع کر رکھي ہے۔ دیکھیے شمائلہ جعفری کی رپورٹ