اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہوائی موٹرسائیکل اور گوگل نے کیا مشکل آسان کی؟

کاش نہ لکھتے نہ پھنستے، پھنسے ہیں اس ليے کہ اي ميل پہنچ گئي۔ ليکن جسے بھيجي ہے۔۔ اس کے ’ان باکس" سے کيا ڈيليٹ‘ نہيں کر سکتے؟ نو پرابلم۔ گوگل نے مسئلہ حل کر ديا ہے۔ تير سميت، بہت ساري چيزوں کا اڑنا اور انھيں نہ پکڑنے کي ہدايت بھي سن رکھي ہوگي، ليکن ايسي موٹرسائيکل کي نہيں سني ہوگي جو اڑتي بھي ہے اور اسے بھي نہ پکڑنے کي ہدايت ہے۔ کلک کي بقيہ بات قنديل شام کے ساتھ