اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یورپ: ساٹھ ہزار پناہ گزینوں کو اپنایا جائے گا

یورپی ممالک کے رہنما ہزاروں غیرقانونی تارکینِ وطن کو بسانے پر متفق ہوئے ہیں۔ برسلز میں تارکینِ وطن کے معاملے پر یورپی یونین کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ساٹھ ہزار تارکینِ وطن کو یورپ کے مختلف ممالک ميں بسايا جائے گا۔ اقوام متحدہ کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق رواں سال اب تک ايک لاکھ سے زيادہ تارکينِ وطن سمندری راستے سے یونان اور اٹلی پہنچے ہیں۔ تفصیل عادل شاہ زیب کی رپورٹ میں