سولر امپلس ٹو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سولر امپلس ٹو‘ بحرالکاہل عبور کرنے کے مشن پر

شمسی توانائی سے اڑنے والا طیارہ ’سولر امپلس ٹو‘ بحرالکاہل کو عبور کرنے کی دوسری مرتبہ کوشش کر رہا ہے۔ طيارے نے جاپان سے پرواز بھري اور تقريباً ايک سو بيس گھنٹوں کے بعد اس کے امريکي جزيرے ہوائي پہنچنے کي توقع ہے۔ ’سولر امپلس ٹو‘ دنیا کے گرد چکر مکمل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنانے کی جستجو میں ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ جاوید سومرو کی آواز میں۔