اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زلزلے کے بعد نیپالیوں کی زندگی مشکل

پچيس اپریل کے تباہ کن زلزلے سے نیپال کے دور دراز علاقوں میں زبردست تباہی ہوئی تھی۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں اور تباہی سندھوپال چوک ضلعے میں ہوئی تھی۔ چین کی سرحد کے نزدیک واقع یہ ضلع دشوار گزار پہاڑوں میں پھیلا ہوا ہے۔ یہاں کئی گاؤں پوری طرح ختم ہو گئے۔ سندھوپال چوک سے ہمارے نامہ نگار شکیل اخترکي رپورٹ۔