اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انصاف اس لیے نہیں ملا کہ وہ عورت تھی‘

افغانستان میں ایک عدالت نے ان چار افراد کی سزائے موت منسوخ کر دی ہے جنہوں نے رواں برس مارچ میں ایک مشتعل ہجوم کے ساتھ مل کر ایک عورت کو ہلاک کرنے کے مجرم قرار پائے تھے۔