ممتاز مغل، عورت فاؤنڈیشن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حقوق نسواں بل کی منظوری میں تاخیر کیوں؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عورتوں پرتشدد کے انسداد کا بل مختلف مراحل سے گزر رہا ہے۔ بی بی سی اردو کی صبا اعتزاز نے حقوق نسواں کے لیے سرگرم ممتاز مغل سے بات کی اور پہلے یہی پوچھا کہ آخر اس بل کی منظوری میں تاخیر کی وجہ کیا ہے؟