اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یونان کے مستقبل کا فیصلہ ریفرنڈم پر منحصر

شدید معاشی بحران کا شکار یورپی ملک یونان ' قرض خواہوں کی شرائط قبول کرنے يا نہ کرنے پر اتوار کو ریفرینڈم ميں شريک ہو رہا ہے۔ ريفرنڈم کے مخالفين اس کي قانوني حيثيت کو چيلنج کر رہے ہيں جبکہ يونان کے وزیر اعظم الیکسس سپراس اس ریفرینڈم میں ’ نو‘ یعنی قرض خواہوں کی شرائط قبول نہ کرنے کے حمایتی ہیں۔ کاٹیہ ایڈلر کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں خدیجہ عارف