گرمی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گرمی کی لہر اور گنجان بستیاں

کراچی میں حکام کے بقول گزشتہ ہفتے شدید گرمی کے باعث 1200سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے۔ رمضان کے دوران بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور صحت کی ناکافی سہولیات کے سبب اتنی بڑی تعداد میں انسان مارے گے ۔ ليکن صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کے بقول ان اموات کی ایک اور وجہ تنگ گلياں و تنگ مکان اور گنجان آباد بستياں بھی ہیں جہاں ہوا کا گزر نہيں اور زندگی کی بنیادی سہولتيں تک ميسر نہيں۔ کراچی سے احمد رضا کي رپورٹ