اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ نا باہر نکلیں اور نا ویڈیو بنائیں‘

چین نے اپنے سیاحوں کو تُرکی جانے سے متعلق سفری انتباہ جاری کيا ہے۔ يہ انتباہ، ترکی میں ہونے والے حالیہ مظاہرے اور چینی سیاحوں پر حملوں کے بعد جاري کيا گيا ہے۔ چینی حکومت کے اُویغور مسلمانوں کے ساتھ بُرے سلوک کي خبروں پر چين اور تُرکي کي حکومتوں کے درميان تناؤ پيدا ہو گيا ہے۔ تفصيل کے ساتھ غضنفر حيدر۔