اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یونان کا معاشی بحران جاری، عوام پریشان

یونان کے وزیرِ اعظم ایلکسس تسیپراس منگل کو یورپی رہنماؤں کے سامنے قرضوں کے بحران کے حوالے سے نئی تجاویز پیش کرنے والے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ان تجاویز میں یونان کے موجودہ قرضوں میں سے تقریباً تيس فیصد کو معاف کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔ ادھر یونان کے بحران پر یورو زون کے رکن ممالک کا اجلاس برسلز میں منعقد ہو رہا ہے۔تفصيل کے ساتھ جاويد سومرو۔