جہاز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بیرون ملک کے سفر کےلیےجہاز کا نذرانہ

انڈین پنجاب میں جالندھر کے قریب ایک گرودوارے میں ہر روز درجنوں نوجوان ایک عجیب و غریب نذرانہ پیش کرنے آتے ہیں۔ یہ بابا نہال سنگھ کا گرودوارہ ہے اور یہاں سینکڑوں نوجوان اِس امید میں ہوائی جہاز چڑھاتے ہیں کہ اُن کے بیرونِ ملک سفر کی راہ آسان ہو جائےگی۔ یہ گرودوارہ اب ہوائی جہاز گرودوارے کے نام سے مشہور ہو گیا ہے۔ جالندھر سے سہیل حلیم۔