اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیاسی کھیل بدلنے جا رہا ہے‘

پاکستان کی معروف سیاستدان اورسابق سفیر بیگم عابدہ حسین اپنی کتاب ’پاور فیلئیر` (Power Failure) کی اشاعت کے بعد لندن آئیں جہاں بی بی سی اردو سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی کشمکش میں فوج براہ راست اقتدار میں تو نہ آئے مگر شاید سیاسی کھیل بدل جائے اور ایک نئی سیاسی قیادت سامنے آئے۔