اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شاہی گھڑ سوار دستہ، برطانوی شان و شوکت کی تصویر

برطانیہ کا شاہی گھوڑسوار دستہ ، برطانیہ آنے والوں کے لیے یہ برطانیہ کی شناخت اور شان و شوکت کی ایک تصویر ہے۔ ملک کے اہم موقعوں پر اکثر یہ ملکہ کو اپنے جِلو میں لیکر چلتے نظر آتے ہیں۔ لیکن لندن کی تیز رفتار زندگی میں انہیں بھی ساحلِ سمند پر جا کر پُر سکون لمحات کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ یہ دستہ ٹریننگ کے لیے ہر سال لندن سے نکل کر ملک کے مشرقی ساحل کی جانب نکل پڑتا ہے۔ بي بي سي کو ان تک خصوصي رسائي ملي۔ نصرت جہاں کي زباني