اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا یونان یورو زون میں رہ پائے گا؟

یوناني وزیر اعظم الیکسس سپراس کے پاس ملک کومعاشی بحران سے نکالنے کے لیے جمعرات کی رات تک قرض خواہوں کو نئی تجاویز ديني ہیں۔ وہ تو پرامید ہيں کہ يونان قرض خواہوں کو مطمئن کر کے ڈیفالٹ ہونے سے بچ جائے گا لیکن اس کا دارومدار اتوار کو ہونے والے یورپی یونین کے وزرائے خزانہ کے اجلاس پر ہوگا جو يہ طے کرے گا کہ تجاویز منظور ہیں یا نامنظور۔ معاشي بحران سے يوناني روزمرہ زندگي بھي خاصي متاثر ہوئي ہے: تفصیل عادل شاہ زیب کي زباني