اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مشینیں لڑیں اور محض سوچ روبوٹ چلائے

مشینیں لڑيں، محض سوچ روبوٹس چلائے، اور خلائی مخلوق کی کھوج میں دوسرے جہانوں کی سیرہوجائے ۔ اور ہاں، کيا آپ کی جیب میں موجود آئی فون کیا کلا شنکوف کی گولی روک سکتا ہے؟ یہ سب دیکھیے ہفتہ وار ٹیکنالوجی بلیٹن ’کلک‘ میں: نصرت جہاں کے ساتھ۔