اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی دعوت قبول کرنا کیا دوستی کا اشارہ ہے؟

پاکستاني وزير اعظم نوازشريف کی اگلے سال پاکستان میں منعقد ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت کرنے کی دعوت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے قبول کر لی ہے لیکن کیا دوستی کے اس اشارے سے کوئی ٹھوس نتائج سامنے آئیں گے؟ دیکھیے آصف فاروقی کی رپورٹ