یورو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یونان کو نیا بیل آؤٹ پیکیج دینے کے لیے معاہدہ طے پاگیا

برسلز ميں تقريباً سترہ گھنٹوں تک جاري رہنے والي بات چيت کے بعد 'يوروزون' کے رہنماؤں نے ايک ايسے معاہدے پر اتقاق کر ليا ہے جس سے بقول اُن کے، يونان کو درپيش قرضوں کے بحران کا حل مل جائے گا، اور يونان 'يوروزون' کا ہي حصہ رہے گا۔ معاہدے کے تحت يونان کو پچانوے ارب ڈالر کا مزيد قرض ديا جائے گا۔ اِس معاہدے کو يونان سميت کئي پارليمانوں کي جانب سے منظوري حاصل کرني ہوگي۔ تفصيل کے ساتھ جاويد سومرو