اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ملالہ: اٹھارویں سالگرہ پر شامی پناہ گزین لڑکیوں کے لیے سکول

ملالہ يوسف زئي نے اپني اٹھارويں سالگرہ لبنان ميں شام کے پناہ گزين بچوں کے ليے سکول، جس کی فیس کی ادائیگی ان کے نام پر بنائے گئے فنڈّ سے کی گئی کا افتتاح کر کے منائي۔