اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان میں فوج بغاوت نہيں ہونے دے گي: جنرل کيمپبيل

افغانستان میں غير ملکي افواج کے کمانڈر جنرل جان کيمپبيل نے اِن قياس آرائيوں کي ترديد کي ہے کہ افغان حکومت کا تختہ الٹا جا سکتا ہے۔ ملک ميں افوائيں گردش کر رہي ہيں کہ سابق صدر حامد کرزئي موجودہ صدر اشرف غني کے خلاف سازشوں ميں مصروف ہيں۔ جنرل کيمپبيل نے کہا کہ فوج بغاوت نہيں ہونے دے گي۔ ڈيوِڈ لائن کي رپورٹ کاشف قمر کی زبانی