ویاپم ادارہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ویاپم سکینڈل‘، جعلی امتحان اور پراسرار اموات

اربوں روپے کی رشوت اور اس کے بدلےجعلي ڈگري ، داخلے اور ملازمتيں اور تیس سے زیادہ اموات بھي۔ تو کسي فلم کي کہاني؟ نہيں ايسا نہیں۔ بلکہ بھارتي رياست مدھیہ پردیش میں کئي سال سے جاري جعلسازي کا ايک بہت بڑا گھپلہ ہے يہ جس ميں اعلیٰ سرکاری افسروں اور ڈاکٹروں سمیت ریاست کے متعدد اعلیٰ سیاسی رہنماؤں کے ملوث ہونے کا شبہ ہے اور مرکزي تفتيشي ادارہ سي بي آئي جعل سازوں کو گھير رہا ہے ۔ دہلی سے شکیل اختر