رونا لیلی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رونا لیلیٰ سے ایک ملاقات

پاکستاني سول سرونٹ محمد امداد علي کي صاحبزادي جو ’سلہٹ‘ اس وقت کے مشرقي پاکستان ميں پيدا ہوئيں۔ ان کے والدين کي خواہش تھي کہ وہ کتھک اور بھرت ناٹئم جيسے رقص ميں کمال حا صل کريں ليکن دوسري بہن نے ان کي آواز کا جادو اور غنائيت کا آسمان تاڑ ليا اور پھر جب انھوں نے گايا تو وقت ٹھہر سا گيا۔