اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’موسیقی ہمیں تہذیب سے ہم آہنگ کرسکتی ہے‘

’دل دل پاکستان‘ جیسے نغمے سے مقبولیت حال کرنے والے میوزیکل گروپ وائٹل سائینز کے بیس گٹارسٹ شاہی حسن اب موسیقی کی دنیا کے ایک بڑے پروڈیوسر سمجھے جاتے ہیں۔

ہماری ساتھی فی فی ہارون نے نوجوانوں کو متاثر کرنے کے لیے شاہی حسن کی نئی کاوش کے بارے میں سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ موسیقی ہماری تہذیب کی یاد دہانی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ جب بات وائٹل سائینز کی چلی تو صاف ظاہر ہے کہ جنید جمشید اور سلمان احمد کا تذکرہ تو آیا ہی ہوگا۔۔۔