اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں مصری گدِھوں کی بڑھتی ہوئی آبادی

پاکستان میں گدھ ايک حد تک اب نایاب پرندہ ہے۔ دس بارہ سال پہلے تک یہ ’مردار خور‘ پرندہ پاکستان کے ہر شہر اور قصبے میں پایا جاتا تھا لیکن بیمار جانوروں کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوا نے ان کی نسليں تباہ کر ڈاليں ليکن پاکستان میں آج بھی ایک علاقہ ايسا ہے جہاں نہ صرف يہ ناياب گدھ باقی ہیں بلکہ ان کی تعداد بڑھ بھي رہی ہے۔ تھرپارکر سے احمد رضا کی رپورٹ