کیپلر 452 بی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زمین جیسے سیارے کی دریافت

ہمارا سيارہ زمين ہے جونظام شمسي کا حصہ ہے ليکن کيا اس کائنات ميں زمين سا کوئي اور سيارہ بھي ہے کہ جہاں زندگي پنپ سکتي ہے؟ دل تھام کے بيٹھيں،قوي امکانات ہيں کہ ايسا ہوسکتاہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے کیپلر ٹیلی سکوپ کی مدد سے ہزاروں نئے سیارے دریافت کیے ہیں اور ان میں سے ایک ایسا بھی ہے جو زمین سے بڑي مماثلت رکھتا ہے۔ اس کا نام رکھا گيا ہے کیپلر 452 بی۔ بی بی سی کے سائنس ایڈیٹر ڈیوڈ شکمن کی رپورٹ کاشف قمرکي زباني