اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی کی دولتِ اسلامیہ کے خلاف کارروائی

ترکی کے جنگی طیاروں نےشام ميں گھس کر شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنايا ہے۔ ادھر ترک صدر رجب طیب اردوگان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی طیاروں کو دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنوبي ترکي ميں ايک فضائی اڈہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئي ہے۔ تفصيل کے ساتھ غضنفر حيدر۔