چین کے حصص بازار کی تصویر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین کی حصص مارکیٹ میں زبردست گراوٹ

دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین میں سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں ایک دن میں کمی کا آٹھ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ حکومت کے اقتصادی نگراں اداروں کا کہنا ہے کہ وہ بازار کو مستحکم کرنے کے لیے آٹھ بلین ڈالر کے حصص خریدیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت حقیقت کے روبرو ہوئے بغیر اسی طرح سے بازار میں رقم لگاتی رہی تو یہ ملک کے معاشی مستقبل کے لیے اچھی خبر نہیں۔ مزید تفصیل خديجہ عارف سے۔