اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اداکاری میرے ڈی این اے میں ہے‘

ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے سکندر رضوی کی پہلی فلم دیکھ مگر پیار سے، یوم آزادی پر ریلیز ہورہی ہے۔ سکندر رضوی کراچی میں ریستوراں چلاتے ہیں پھر اچانک سے اداکاری کی کیا سوجھی؟ ہمارے ساتھی احمدرضا نے ان سے پوچھا کہ کیا اداکاری ڈی این اے میں ہے؟