اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غیر قانونی تارکین وطن کی برطانیہ آنے کی کوششیں

فرانس کے سرحدي شہر کيلے ميں بہتر مستقبل کي تلاش ميں ہزاروں تارکین وطن گزشتہ کئی روز سے ’یورو ٹنل‘ کے ذریعے برطانیہ جانے کے کوشش کر رہے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کیلے میں غیر قانونی تارکین وطن کے بحران پر قابو پانے کے لیے برطانیہ اور فرانس کي سرحد پر مزید کھوجی کتے، خاردار تار اور جنگلے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پول ایڈم کي رپورٹ عادل شاہ زیب کي زباني