اسلام آباد میں کچی بستیوں کے خلاف آپریشن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد میں کچی بستیوں کے خلاف آپریشن

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں رہائش کے معاملے پر ہلچل ہے عدالتي حکم پر ’آئی الیون‘ کی کچی بستی کو مسمار کردينے کي مقامی انتظامیہ کي کارروائي جاري ہے۔

جمعرات کو رہائشیوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد 74 افراد کو انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت گرفتارکر ليا گيا ہے۔ سیکٹر آئی الیون کی اس کچی آبادی میں 20 ہزار افراد رہتے ہيں جن ميں سے بيشتر کا تعلق خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں سے ہے اور ان ميں پانچ فیصد افغان بھي ہیں۔

عنبر شمسی کی رپورٹ۔